آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔
پہلی بارمکمل آئی سی سی ایونٹ کوخواتین آفیشلزسپروائزکریں گی،آفیشلزمیں 14 امپائرز اور 4 میچ ریفریز شامل ہیں۔
امپائرز میںکلیئرپولوسوک، جیکولین ولیمز، سوریڈفرن،لارین ایگن ،کم کاٹن،ریفریز میں ٹروڈی اینڈرسن، شانڈرے فرٹز، جی ایس لکشمی اور مشل پریرا شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ویمنز ورلڈکپ 30 ستمبر سے بھارت اورسری لنکا میں ہوگا۔





















