صوبہ سندھ میں ممکنہ سیلاب ، دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعدادو شمار جاری کر دیئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق گڈوبیراج اپ اسٹریم میں پانی کی آمد326,242کیوسک،اخراج311,981کیوسک ، سکھربیراج اپ اسٹریم میں پانی کی آمد285,487کیوسک،اخراج234,717کیوسک ، کوٹری بیراج اپ اسٹریم میں پانی کی آمد273,844کیوسک،اخراج244,739کیوسک ریکارڈ کیا گیاہے ۔
مزید پڑھیں: قطب شاہانہ کے مقام پر دریائے راوی میں 1لاکھ 60ہزار کیوسک کا ریلہ
تریموں سے پنجند کی طرف ہائی فلو کے خدشات ظاہر کئے گئے،تریموں سےپنجند کی طرف آمد550,965اوراخراج550,965کیوسک ریکارڈ کیاگیا۔






















