فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سکھ کمیونٹی کو سیلاب سےمتاثر کرتارپورصاحب کی اصل حالت میں بحالی کی یقین دہانی کرادی۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نےپنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا،سلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کا جائزہ لیا،فیلڈ مارشل عاصم منیر نےسیالکوٹ سیکٹر،شکر گڑھ،نارووال کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، آرمی چیف نے ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن پرضلعی انتظامیہ اور فوجی جوانوں کی کوششوں کو سراہا۔
#ISPR
— Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) August 29, 2025
Rawalpindi, 29 August, 2025
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff (#COAS) #Pakistan Army, visited flood affected areas of #Punjab including Sialkot Sector, Shakargarh, Narowal and Kartarpur.
The visit was aimed to review the flood situation and… pic.twitter.com/N6wKlAFJOU
اس موقع پرآرمی چیف کی سکھ کمیونٹی سے ملاقات ہوئی،آرمی چیف نےسکھ کمیونٹی کو سیلاب سے متاثرہ مذہبی مقامات کی اصل حالت میں بحالی کی یقین دہانی کرائی،سکھ کمیونٹی نے فیلڈ مارشل عاصم منیرکی آمد کا خیرمقدم کیا،انہوں نےسیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ بھی کیا۔






















