سعودی عرب میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا، ریال کی قیمت ایک روپے 2 پیسے جبکہ بھارتی روپے میں 2 پیسے اور بنگلہ دیشی ٹکے میں 2 پویشہ کم ہوگئی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال ایک روپے 2 پیسے سستا ہوگیا، نرخ 75.67 روپے پر آگئے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپیہ بھی 2 پیسے سستا ہوکر 22.21 روپے پر آگیا جبکہ بنگلہ دیشی ٹکا 2 پویشہ کمی سے 29.41 ٹکے پر آگیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق پیر 12 نومبر 2023 کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 75 روپے 56 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 75 ریال 53 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 75 روپے 48 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 75 روپے 80 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 75 روپے 44 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 75 روپے 40 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 21 روپے 92 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 76 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے70 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 80 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 77 پیسے ، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 72 پیسے ، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 29 ٹکا 20 پویشہ ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 29 ٹکا 03 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 29 ٹکا 12 پویشہ ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 29 ٹکا 20 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :29 ٹکا 06 پویشہ ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 29 ٹکا 12 پویشہ، فیس: 15 ریال