علی امین گنڈا پور کا سیلاب متاثر کیلئے ایک ماہ جبکہ کابینہ کے اراکین کی 15 روز کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

گریڈ 17 سے اوپر کے سرکاری ملازمین دو دو دن جبکہ گریڈ 16 تک کے ملازمین ایک ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کیلئے جمع کروائیں گے

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز