اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی ڈالر ذخائر کا ہفتہ وار جاری کردیا ہے ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں گیارہ لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹپاکستان بینک آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گیارہ لاکھ ڈالر اضافے ملکی مجموعی ذخائر کی مالیت انیس ارب انچاس کروڑ اکہتر لاکھ ڈالر ہوگئی ۔
اسٹیٹ بینک کےڈالرریزرو ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر اضافے سے چودہ ارب چوبیس کروڑ تئیس لاکھ ڈالر ہوگئے جبکہ ایک ہفتے میں بینکوں کےڈالر ڈیپازٹس ایک کروڑ ڈالر کم ہوکرپانچ ارب پچیس کروڑ چالیس لاکھ الر رہ گئے ۔





















