ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی قیادت شائی ہوپ کریں گے جبکہ سکواڈ میں جیول اینڈری، جیڈیا بلیڈز، کیسی کارٹی، روسٹن چیز، میتھیو فورڈ ، جسٹن گریوز، عامر جانگو، شیمار جوزف،برینڈن کنگ، ایون لیوئس ، گُڈاکیش موتی، شیرفین ردرفورڈ،جیڈن سیلز، روماریو شیفرڈ اسکواڈ میں شامل ہیں۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےدرمیان پہلا ون ڈے 8 اگست کو کھیلا جائےگا۔






















