پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان نے ایک بار پھر سے موسیقی کی دنیامیں انٹری دے کر اپنے مداحوں کو خوش کردیا۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق گلوکار اپنے گانے ’پروانا‘ کو ریلیز کے لیے پیش کر دیا، جسکو مداحوں کی جانب سے کا فی پسند کیا جارہا ہے۔
گانے کے بول اور ویڈیو پر مداحوں نے تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سینماٹوگرافی، لائٹ ورک، سیٹ اور پرفارمنس بلاشبہ پرفیکٹ ہے۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ فواد خان کا شمار ایک ایسے اداکار کی حیثیت سے کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز گلوکاری سے کیا تھا۔






















