پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،کاروبار کھلتے ہی مارکیٹ 1 لاکھ 38 ہزار کی حد بحال کرگئی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 176 پوائنٹس اضافے سے کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے،دورانِ ٹریڈنگ ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 38 ہزار 569 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ دباوُ کا شکار رہی۔





















