تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے سرنڈر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
حماد اظہر عدالت کے سامنے پیش ہوکر ضمانت کی درخواست دیں گے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کرلی۔ حتمی مشاورت کیلئے وکلا کی ٹیم کو بلالیا۔
حماد اظہر کے خلاف 70سے زائد مقدمات درج ہیں، پی ٹی آئی رہنما 2 سال روپوش رہنے کے بعد والد کی وفات پر سامنے آئے۔






















