وسطی اسرائیل میں یہودی آباد کاروں کی گاڑی پر حملے میں سات شہری زخمی ہوگئے۔
مقامی میڈیا رپورٹ کےمطابق وسطی اسرائیل میں گاڑی پر حملے کے نتیجے میں سات اسرائیلی شہری زخمی ہوئے،،زخمی شہریوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
واقعے کے بعد اسرائیلی پولیس موقع پر پہنچ گئی علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔






















