امریکی ریاست پنسلونیا کے علاقے فلڈیلفیا میں فائرنگ سے تین افرادہلاک اوردس زخمی ہوگئے۔
پولیس کےمطابق چالیس افراد ساؤتھ ایٹنگ اسٹریٹ کے باہرجمع تھے کہ اچانک فائرنگ کاتبادلہ شروع ہوگیا ،سو سے زائد گولیاں چلائی گئیں۔
پولیس نے فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتارکرلیا گیا،واقعے کی مزید تحقیق شروع کردی۔





















