وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نےاپنےبیان میں کہا ثنایوسف قتل کیس ٹیسٹ کیس بنناچاہیے،ملزم کوسخت سزادینی چاہیے۔
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے اپنے بیان میں کہا پولیس نےاچھی کارکردگی دکھاکرملزم کوچندگھنٹوں میں گرفتار کیا،نظرآناچاہیےکہ ثنایوسف کےکیس کو سنجیدگی سےلیاجارہاہے۔
،مزید کہا ٹک ٹاک کےبہت سےفوائداوربہت سے نقصانات بھی ہیں۔ٹک ٹاک جیسےفورم کامثبت استعمال کیا جاناچاہیے۔



















