پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جن کی شدت 4.9 ریکارڈکی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پسنی میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے شہری گھروں سے باہر نکل آئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز 14 کلومیٹر گہرائی مین پسنی سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا ۔






















