فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو بیوی نے تھپڑ مار دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام کے دورے پر موجود فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو ان کی اہلیہ کی جانب سے تھپڑ مارے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے,صدر میکرون کا طیارہ رن وے پر اترا تو صدارتی طیارے کے دروازے پر فرانسیسی صدر کسی سے الجھتے نظر آئے۔اس دوران کسی نے صدر میکرون کو تھپڑ مار دیا۔
Fransa Cumhurbaşanı Macron, Vietnam ziyareti sırasında eşinden tokat yedi. pic.twitter.com/FzkvWNMEIG
— Milat Gazetesi (@MilatGazete) May 26, 2025
روسی میڈیا کےمطابق صدر میکرون کو تھپڑ مارنے والا ہاتھ ان کی اہلیہ کا تھا،فرانسیسی حکام نےپہلے واقعے کی تردید کی،پھر مذاق میں کی گئی حرکت قرار دی،ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے،جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
French President, Emmanuel Macron, seems to receive a punch in his face by his wife, at his arrival in Hanoi, Vietnam 🇻🇳.
— Light Beings Observer (@BeingsObserver) May 26, 2025
On the 2nd video, she refuses to take his hand while walking down the presidential plane.
Watch! 👀 pic.twitter.com/bChcb39X5B






















