پنجاب کے ضلع نارووال میں بھی بھارتی ڈرون کو گرا دیا گیا ۔
نارووال کے موضع جسڑ میں بھارت کے ڈرون طیارے کو ٹارگٹ کر کے گرا دیا گیا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق ڈرون طیارہ 9 بج کر 45 منٹ پر فضاء میں دیکھا گیا۔
افواج پاکستان نے راکٹ مار کر ڈرون طیارےکو زمین پر گرایا۔






















