بھارتی ایئرلائنز کی کئی اندرونی پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔
بھارتی حکام 8 ایئرپورٹس سے پروازیں معطل کردی ہیں،10 مئی تک 8 ہوائی اڈوں سے پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
ایئرانڈیا کےمطابق سرینگر،لیہ،جموں،امرتسر،جودھ پور،اوربھوج ایئرپورٹ بندہے،اس کے علاوہ جام نگر، چندی گڑھ اور راجکوٹ ایئرپورٹس کی پروازیں بھی معطل ہیں۔






















