ایران اورمغربی ممالک کی اہم بیٹھک آج اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوگی،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےتصدیق کردی۔
میڈیاسےگفتگومیں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے بتایا اجلاس میں برطانیہ، اٹلی، جرمنی اور فرانس کے نمائندے شریک ہوں گے۔
نئی امریکی پابندیوں سے مذاکراتی عمل متاثر ہوسکتاہے،امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور ہفتے کو عمان میں ہوگا۔