شیخوپورہ کے علاقہ فیروز وٹواں میں تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹرک کو ٹکر سے2 نوجوان جاں بحق ہو گئے
پولیس کے مطابق فیروز وٹواں کے قریب مزہ ٹرک یو ٹرن لے رہا تھا کہ پیچھے سے آتے ہوئےموٹرسائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث بےقابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئےجس کےنتیجے میں 26 سالہ شرافت اور 22 سالہ مان موقع پر جاہبحق ہو گئے
ریسکیو حکام نےدونوں نوجوانوں کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔