ٹیرف تنازع کے بعد امریکی صدر کا کینیڈا کے نئے وزیراعظم سے پہلا ٹیلیفونک رابطہ ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بات چیت کو نتیجہ خیز قرار دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کینیڈا سے ہمیشہ ہی محبت رہی ہے،وزیراعظم مارک کارنی کا خیرمقدم ۔ بولےامریکی صدر کینیڈا کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں۔
دوسری جانب میکسیکو،کینیڈا اورامریکی میئرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیرف وار بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکاروبار تباہ،ملازمتیں ختم ہو رہی ہیں،اس معاملے پر غور کیا جائے۔