فرانس کے شہر ہوٹ مارنے میں ایئرشو کی ریہرسل کے دوران دو جہاز فضا میں ٹکرا گئے۔
خبرایجنسی کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ اور ایک مسافربروقت نکلنے سے محفوظ رہے جب کہ دونوں جہاز تباہ ہو گئے ۔ حکام نے حادثے کی تحقیق شروع کر دی ہے۔

Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.