ریلویز پولیس پشاور کا اسپیشل برانچ کی اطلاع پر گرینڈ آپریشن ریلوے اسٹیشن پشاور کینٹ کے کارگو آفس سے پچیس کلو چرس برآمد کرلی۔
چرس کوآٹا گوندھنے والی الیکٹرک مشینوں کےاندرچھپایا گیا تھانوالیکٹرک مشینوں کےاندرسےچرس کے پچیس پیکٹ برآمدکرلیے،چرس کو پشاورکینٹ اسٹیشن پرقائم ڈبل اےکارگو کےذریعےبک کروایا گیا بک شدہ سامان کو پشاور سےکراچی کیلئےکارگو کروایا گیا تھا
ایس ایچ اوجمال عبدالناصر نے چرس کو قبضے میں لےلیا ملزمان کاشف علی اور ہمایوں بیگ کو حراست میں لے لیا گیا،ریلویز پولیس اسٹیشن پشاورکینٹ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔