وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےکہامریم نواز نےبطوروزیراعلیٰ ایک سال میں جومحبتیں اورکامیابیاں سمیٹیں وہ بے مثال ہیں۔
پنجاب حکومت کےایک سال مکمل ہونے پرپریس کانفرنس میں کہا کہ خدمت کامقابلہ کریں دلیل ختم ہوتی ہےتوآواز اونچی ہو جاتی ہے،بتائیں آپ نےصوبےکوکیادیا؟ الزامات گھٹیاباتیں کہ وزیراعلی کیسےکھڑی تھی وہ لوگ باتیں کرتےہیں جن کی تربیت نہیں ہوتی۔
،آٹھ فروری الیکشن میں قوم ڈیفالٹ کےدہانے پرتھی،عوام کوگالی گلوچ،وفاق پرحملہ کرناپسندنہیں،ستھرا پنجاب منصوبہ ہر امیرغریب کےلیےہے،کارکردگی خدمت ن لیگ کاطرہ امتیازہوگااگلا سال بھی اس سے بہترین ہوگا۔