آئی سی سی کی جانب سے چیمپیئنز ٹرافی میں رنز کا انبار لگانے والے بیٹرز کی فہرست جاری کردی گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےبھی پانچ ایسے بلےبازوں کے نام جاری کئے ہیں جو اپنی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے شائقین کی توجہ کا مرکز بن سکتے ہیں، ان پانچ بیٹرز میں پاکستان کےفخر زمان،بھارت کےشریاس ایر،جنوبی افریقہ کے ہیزک کلاسن، نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل اور انگلینڈ کے بین ڈکٹ شامل ہے۔
چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز کل 19 فروری سے ہو رہاہے، پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔