کولمبیا کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا بیمار ہوکر اسپتال پہنچ گئیں۔
لاطینی امریکی ملک پیرو کے شہر لیما میں انہیں اسپتال داخل کرایا گیا۔بیماری کے باعث شکیرا کا میوزک کنسرٹ کینسل ہوگیا۔
گلوکارہ کے پرستاروں کا اسپتال کے باہر ہجوم اکٹھا ہوگیا،پرستاوں نے اپنی پسندیدہ گلوکارہ کی صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔