وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےپی ٹی آئی کو کھری کھری سنا دیں،کہاکوئی اور ایڈونچر بھی کرنا ہے تو کر لیں،ریاست کو گھٹنوں پر لانے کا شوق پورا نہیں ہو گا۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا دوسری جماعتوں کو ملانے کی کوشش کریں گے لیکن پھر منہ کی کھائیں گے،القادر کیس میں سزا ہوئی،کوئی احتجاج نہیں ہوا،
مزید کہا ان میں فتنہ فساد کرنے کی سکت نہیں،ان کو ہر طرف سے ناں ہوگئی ہے،مریم نوازکی پالیسیز کوبھی فتنہ پارٹی نےسیاست کی نذرکیا،ترقی دیکھ کرسیاسی مخالفین کو خوف آرہاہے۔