انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا۔
پیٹ کمنز کو آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کے کپتان مقرر کردیا گیا،انگلینڈ کے 4، بھارت کے 3کرکٹرز ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہیں،پاکستان کے کسی کھلاڑی کو ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں جگہ نہیں ملی۔
جیسوال، بین ڈکٹ، کین ولمسن ، جو روٹ، ہیری بروک، مینڈس، جیمی اسمتھ، جدیجا، کمنز، میٹ ہنری اور جسپریت بمرا بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔