خضدارپولیس نےکارروائی کرتے ہوئےدو ٹک ٹاکرزکوگرفتارکرلیا،ملزمان پربچوں سےجنسی زیادتی اور اغواء کا الزام ہےپولیس کےمطابق ملزمان لڑکی بن کربچوں کواپنےجال میں پھنساتےتھےمحبت کا لالچ دیکر بچوں سےفحش ویڈیوز بنواکر بعد میں دوسرے نمبر سے بلیک میل کرتے تھے
پولیس کےمطابق ملزمان بلیک میلنگ کےذریعےخودساختہ بچوں کےنازیبا ویڈیو ہی ٹک ٹاکرپرشیئر کرنےکی دھمکی پربچوں کو اپنےحوس کا نشانہ بناتے تھے اور پھر باقی ساتھیوں کو ویڈیوز بھی دیتےتھےملزمان بچوں سےتاوان کا بھی مطالبہ کرتے تھےپولیس کارروائی کےدوران ملزمان کےقبضےسےایک بچےکو بازیاب کر دیا گیا ہے۔
ملزمان کےموبائلوں سےدرجنوں بچوں کےنازیبا ویڈیوز بھی برآمد ہوئےہیں جنہیں ملزمان نےاپنےبلیک میل کیا ہےٹک ٹاکرز کے بلیک میلنگ کاشکاربچوں کی عمریں 12 سے 17 سال کےدرمیان ہےخضدار پولیس نے ملزمان کے خلاف اغواء، جنسی زیادتی سمیت دیگر دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔