چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی مدت میں توسیع پرغور کیا جائے گا۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے آئینی بینچ دو ماہ کیلئے بنایا گیا تھا، جس کی مدت 4 جنوری 2025 کو ختم ہوگی۔