قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہاہے کہ جنوبی افریقہ کو 280 رنز کا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے ، یہ فائٹنگ ہوگا، پہلے میچ میں جیت پر بے حد خوشی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق محمد رضوان کا کہناتھا کہ پچھلے چند ماہ سے ٹیم میں بہتری آرہی ہے ، کوشش ہوگی کہ جنوبی افریقا کو اچھا ٹارگٹ دیں ، وکٹ کے مطابق کھیلنے کی کوشش کریں گے ، پاکستان کو کم اسکورتک محدود رکھنے کی کوشش کریں گے ۔
یاد رکھے کہ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔