نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف میچ میں حیران کن ریکارڈ بنا ڈالا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ورلڈکپ کے ایک میچ میں سب سے زیادہ چوکے مارنے کا ریکارڈ بنا دیا ہے ۔

بھارت نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دیئے گئے 245 رنز کا ہدف 48.5 اوورز میں عبور کر لیا