دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب ، عبداللہ شفیق، بابراعظم، محمد رضوان، کامران غلام، سلمان علی آغا، محمد عرفان خان ، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث روف اور ابرار احمد شامل ہیں ۔