پاکستان اور جنوبی افریقہ کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
چنٸی اسٹیڈیم کے اطراف سیاہ بادلوں کا راج
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کی شکایت خارج کر دی
لبنان پر اسرائیلی حملے، ایرانی مذاکراتی ٹیم نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ معطل کردیا، ایرانی میڈیا
اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پنکی جیل میں، مگر مبینہ کوکین نیٹ ورک متحرک، پاپڑ کے پیکٹس میں سپلائی کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف سے ملک بھر کے چیمبرزآف کامرس کے وفد کی ملاقات
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ’’ٹارگٹڈ‘‘ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
عید اور ہفتہ وار تعطیلات کے بعد کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پھر تگڑا ہونا شروع
آئی سی سی بورڈ کا فرنچائز کرکٹ پر تشویش، خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد میں شہریوں کو کچلنے والا ملزم عدالت میں پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
چنٸی اسٹیڈیم کے اطراف سیاہ بادلوں کا راج
قومی ٹیم دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلےگی
دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 10 ، 13 اور 14 دسمبر کو کھیلے جائیں گے
جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ملر 82 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
جنوبی افریقہ کی جانب سے ریزا ہنڈریکس نے 117 رنز کی شاندار اننگ کھیلی
صائم ایوب 109 اور نائب کپتان سلمان علی آغا ناقابل شکست 82 رنز کی اننگ کھیل کر نمایاں رہے
کامران غلام نے 63 رنز کی جارحانہ اننگ کھیل کر بڑا ہدف دینے میں اہم کردار ادا کیا
ہنرچ کلاسن نے آؤٹ ہونے کے بعد غصے میں لات وکٹ کو ماری تھی
پاکستان کی جانب سے واحد کامران غلام ہی نصف سینچیر بنانے میں کامیاب ہوئے، پیٹرسن کی پانچ وکٹیں
جنوبی افریقہ کی جانب سے ایڈن مرکرام 89 اور کوربن بوش 81 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے پہلے روز صائم ایوب کے ٹخنے پر چوٹ آئی تھی
ریان ریکلٹن شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 176 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ
ریان ریکلٹن نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 259 رنز کی اننگ کھیلی
آصف آفریدی کو جنوبی افریقہ کے خلاف ڈیبیو کرائے جانے کا امکان،ذرائع
ٹکٹوں کی کم سے کم قیمت 400 روپے جبکہ سب سے مہنگا ٹکٹ 15 ہزار روپے میں دستیاب ہوگا
دونوں ٹیمیں کل اسلام آباد کلب گراؤنڈ میں پریکٹس کریں گی، جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 20 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
پاکستان کی پوری ٹیم 139 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی، بابراعظم ایک مرتبہ پھر صفر پر پولین لوٹے
صائم ایوب کی دھواں دھار بیٹنگ، 38 گیندوں پر 71 رنز بنائے
بابراعظم کا بلا آخر کار چل گیا، جنوبی افریقہ کیخلاف68 رنز کی شاندار اننگز
جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کاک نے123رنز کی شاندار اننگز کھیلی