کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازپرتیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروبار کے آغاز پراسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ریکارڈکیا جارہا ہےجہاںہنڈریڈ انڈیکس میں 472پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے،جس کےبعد ہنڈریڈ انڈیکس 114653پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 14 ہزار 180 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔