پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) میں کاروبار کا منفی زون میں اختتام ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ نہ بناسکی اور کاروبار کا منفی زون میں اختتام ہوا۔
تاہم، منگل کو مندی کے باوجود اسٹاک مارکیٹ 93 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار رکھنے میں کامیاب رہی۔
ہنڈریڈ انڈیکس 424 پوائنٹس گر کر 93224 پوائنٹس پر بند ہوا۔