بھارت کی زمینوں پر جبری قبضے کی کوششیں کشمیریوں کی معاشی حالت کو مزید خراب کر رہی ہیں۔
اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتےہوئےبھارت کشمیریوں کے حقوق پامال کررہا ہے۔سیاسی انتقام کےنام پربھارتی فورسزکاکشمیری رہنماؤں پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔5 اگست 2019 سے کشمیریوں کے اثاثوں پر بھارتی حکومت کا قبضہ، ان کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
بھارت نےکشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانے کے لیے غیرقانونی اقدامات کیے۔کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بھارت کی جانب سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔
کشمیریوں کی زمینیں ہتھیانےکی کوششیں،بھارت کی معاشی جارحیت کا ثبوت ہے،بھارتی حکومت کی جانب سےکشمیریوں کی آواز دبانے کے لیے سخت اقدامات کیے۔
آزادی کے حامی کشمیریوں کےخلاف بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے،بھارت کی جبری بے دخلی کی پالیسیوں نے کشمیریوں کی زندگیوں کو متاثر کیا۔بھارتی حکام کی جانب سے کشمیریوں کے معاشی وسائل کا استحصال، عالمی برادری خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔