چھوٹے صوبے پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے۔ وقت آن پہنچا ہے کے پاکستان کے بڑھتے ہوئے گورننس، سیکورٹی، آبادی اور معاشرتی مسائل کے تناظر میں پہلے ہی سے بنے ہُوئے انتظامی ڈیویژن کو صوبے کا درجہ دے دیا جائے۔
چاروں صوبوں میں نا انصافیاں اور لسانی تفریق ختم کر کے سب سے یکساں سلوک کیا جائے یا ڈویژنوں کی سیاست پر ملک میں انتظامی با اختیار یونٹس تشکیل دے دیے جائیں جو لسانی نہ ہوں۔
خیال رہے کہ افغانستان جیسے چھوٹے ملک سے دنیا کی دوسری بڑی آبادی کے ملک بھارت تک میں بھی دیگر ملکوں کی طرح نئے صوبوں کا قیام عمل میں آیا ہے اور ضرورت کے مطابق نئے صوبے بن رہے ہیں مگر پاکستان میں ایسے مطالبے جرم بنا دیے گئے ہیں۔
#AmritDhara: Smaller Provinces for Pakistan; Solution to All Problems
— SAMAA TV (@SAMAATV) October 7, 2024
Granting provincial status to existing administrative divisions can address growing challenges in #governance, #security, #population, and social issues.#SamaaTV pic.twitter.com/17CihwDUkj