سپریم کورٹ آف انڈیا نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو برقرار رکھتے ہوئے دسمبر 2023 میں جموں و کشمیر میں انتخابات کا حکم دیا تھا
انتخابات سے پہلے،مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کے اختیارات کو کم کیے,لیفٹیننٹ گورنر مزید اختیارات منتقل کر دیے جو کشمیریوں کو قبول نہیں ہیں
جموں کی کم آبادی کے باوجود اسے زیادہ نشستیں دیں، جو غلط حد بندی میں آتی ہیں جس سے کشمیر میں عدم اطمینان پیدا ہوا۔
بی جے پی کی کامیابی کا بہت زیادہ انحصار جموں پر ہے،مسلح حملوں اور حکومت پر عوامی عدم اطمینان کے چیلنجوں کا سامنا ہے۔
جموں و کشمیر کے ووٹر بنیادی طور پر استحکام، ترقی، ملازمت کے مواقع، تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال چاہتے ہیں۔