افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے عہدہ چھوڑ دیاہے ۔
ذرائع کے مطابق آصف درانی نے مئی 2023 میں عہدہ سنبھالا تھا،آصف درانی نے ذاتی وجوہات پرعہدہ چھوڑا،بدھ ذمہ داریوں کاآخری روزتھا،آصف درانی کاعہدہ چھوڑنےکےبعدافغانستان کیلئےنمائندہ خصوصی کی اسامی خالی ہے ۔