نیپرا نے اووربلنگ پر کے ای اور ڈسکوز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیپرا کا کہنا ہےکہ تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کےالیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں،صارفین کو بل ریکارڈ شدہ اصل یونٹس کے ساتھ ایڈجسٹ کیا جائے،
نیپرا کےمطابق جوصارفین بلز ادا نہیں کرسکےان پر لیٹ پیمنٹ سرچارج نہ لگایا جائے
جوصارفین لیٹ پیمنٹ سرچارج دے چکےاسےبلزمیں ایڈجسٹ کیا جائے،اوسط بلنگ سے بچنےکیلئےفوری طورپرخراب میٹرزکو تبدیل کیا جائے۔