پاک فوج کے بہادر سپوتوں نے ہر میدانِ عمل میں ہمیشہ جواں مردی کا ثبوت دیا۔
حال ہی میں لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید گیارہ رکنی بین الاقوامی کوہ پیماؤں کی ٹیم کے رکن بنے۔
لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے 21 جولائی 2024 کو اپنی بین الااقوامی ٹیم کے ہمراہ Gasherbrum II جیسی کٹھن چوٹی کو سر کیا
لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید نےاس سے قبل بہت ساری کامیاب کوہ پیمائی مہمات کو سرانجام دیا
2016میں لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید کو قراقرم میں ٹریکنگ کے دوران کوہ پیمائی کا شوق ہوا ۔
لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے 2018 میں میرشکر، 2020 میں خوژرگنگ اور 2021 میں گولڈن پیک جیسی مشکل ترین چوٹیوں کو سر کیا
لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے 2023 میں کے۔ٹو کو سر کرنے کی مہم جوئی شروع کی مگر خراب موسم کے باعث اس مہم کو درمیان میں ملتوی کرنا پڑا
لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے 2001 میں آرمی کی میڈیکل کور میں کمیشن حاصل کیا
لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید آرمی میڈیکل کالج میں ایک بہترین اتھلیٹ کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آئے
لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے دوران تعلیم تیراکی، جمناسٹک اور ٹریکنگ میں نمایاں کارکردگی حاصل کی
لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹررانا حسن جاوید نے 2008میں سرجری میں اپنی پہلی سپیشلائزیشن مکمل کی میں لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے اپنی دوسری سپیشلائزیشن "پلاسٹک اینڈ ریکنسٹریکٹو"میں 2014 مکمل کی
لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید نے 2015 میں رائل کالج آف سرجنز (انگلینڈ) کے ساتھ فیلوشپ کی۔
لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید آج کل سی ایم ایچ راولپنڈی میں اپنے فرائض مستعدی کے ساتھ سرانجام دے رہے ہیں
لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاویدجیسے افسران پاکستان کا نام روشن کرنے میں ہمہ تن برسرپیکار ہیں اور پوری قوم کو ان فوجی جوانوںکی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر فخر ہے
پاک فوج کی تاریخ لیفٹیننٹ کرنل ڈاکٹر رانا حسن جاوید جیسی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔