ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نےمصنوعی ذہانت کےسافٹ وئیرچیٹ جی پی ٹی اور اس کے بانی سیم آلٹ مین کے خلاف دائرمقدمہ واپس لےلیا۔
ایلون مسک نےغیرمتوقع طور پرکیلیفورنیا کی عدالت سےمقدمہ واپس لیا،ایلون مسک نے کیس میں مؤقف اپنایا تھا کہ سیم آلٹ مین کا دعویٰ غلط ہے کہ مصنوعی ذہانت انسانیت کی خدمت کیلئے بنائی گئی ہے۔
ایلون مسک کی قانونی ٹیم نے مقدمہ واپس لینے کی وجہ نہیں بتائی۔