کاروباری ہفتے کےدوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100انڈیکس 75 ہزار 345 پوائنٹس پر آگیا ہے۔
دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپیہ کےمقابلےمیں ڈالر کی قدرمیں کمی ہوگئی۔
کرنسی ڈیلرز کےمطابق کاروباری کے آغاز پرانٹر بینک میں پاکستانی روپیہ کےمقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں 10 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے ڈالر کی قیمت 278 روپے 20 پیسے ہوگئی۔