آسٹریلوی فوج کےجنگی جرائم میں ملوث ہونےکی دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی فوج کےسابق وکیل ڈیوڈ میک برائیڈکو پانچ سال آٹھ ماہ جیل کی سزا سنادی گئی۔
ڈیوڈمیک برائیڈپرالزام عائدتھاکہ انہوں نےخفیہ دستاویزات میڈیا تک پہنچائی تھیں،جن میں شواہد تھےکہ آسٹریلوی فوج افغانستان میں جنگی جرائم میں ملوث ہے،جن میں غیر مسلح افراد اوربچوں کا غیرقانونی قتل،گھروں پرچھاپے، پردہ دشمن کے ہاتھ کاٹنے اور قیدیوں کو گولی مار نے جیسے واقعات شامل ہیں۔
ڈیوڈمیک برائیڈ نےگزشتہ نومبراپنا جرم بھی قبول کیا تھا،ان وکیل کا کہنا ہےکہ وہ سزا کے خلاف اپیل کریں گے