برطانوی خاتون نے ایک ایسی آئس کریم کا فارمولا ایجاد کیا ہے جو استعمال شدہ پولتھین بیگز سے بنتی ہے۔
خاتون کیمسٹ نے استعمال شدہ پلاسٹک کے ٹکڑوں پر خاص قسم کا بیکٹیریا چھوڑ دیا جس نے پلاسٹک کو وینیلا کے مالیکیولز میں تبدیل کردیا۔ریسرچرکاکہنا ہےکہ آئس کریم کھانے کے قابل ہےتاہم کھانے سے پہلے متعلقہ اداروں سے منظوری لینا ضروری ہوگا۔
فی الحال آئس کریم کو لندن میں پلاسٹک کی آلودگی کے خلاف آگاہی کے لیے نمائش میں رکھ دیا گیا ہے۔