پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ مریم نفیس کے مداحوں نے انہیں مکمل لباس زیب تین کرنے کا مشورہ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل و اداکارہ مریم نفیس کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنےشوہر کے ہمراہ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں سیر و تفریح کے دوران بولڈ لباس لی گئی میں ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی گئی تھیں۔ جہاں ان کے لباس پر مداحوں نے کو خوب تنقید کا نشانہ بنا یا ہے۔
View this post on Instagram
نسٹاگرام پرویڈیوز اور تصاویر میں اداکارہ کو شوہر کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں بولڈ لباس کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے،تاہم صارفین نے اداکارہ کے لباس پر اعتراض کرتے ہوئے انہیں سیر و تفریح کے دوران مکمل لباس پہننے کی ہدایات کیں۔
مداحوں نے ان کی ویڈیوز اور تصاویر پر کمنٹس کرتے ہوئے انہیں یاد دلایا کہ وہ مسلمان خاتون ہیں اور مسلمان عورتوں کو جسم ڈھانپنے والا مکمل لباس پہننے کی تلقین کی جاتی ہے۔
اسی طرح بعض صارفین نے ان کی تصاویر اور ویڈیوز کی تعریفیں کیں لیکن ان کے بولڈ لباس پر اعتراض کیا اور انہیں جسم کو ڈھانپنے والا مکمل لباس پہننے کا مشورہ دیا۔