23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے،اس دن کےحوالے سےطلباء نےاپنےخیالات کا اظہارکرتےہوئےکہاکہ"23 مارچ کو ہندؤں اور انگریزوں سے آزادی کےلیےسنگ بنیاد رکھی گئی تھی"۔
23 مارچ کےحوالے طلبا نے اپنے خیالات کے اظہار میں کہا"اس دن ہمارے آباؤ اجدادکی کوششوں سے پاکستان کی سنگ بنیاد رکھی گئی"23 مارچ کو علامہ اقبال کےخواب کی تعبیرکی بنیاد رکھی گئی"23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔
"23 مارچ کو عوام جوش وخروش سےاپنےگھروں سےنکلتی ہے اورپاکستان سے اپنی محبت کا اظہارکرتی ہے"23 مارچ کو پوری قومی یکجا ہوتی ہے اوراس دن کو پورے جوش و خروش سےمنایا جاتا ہے،ہمیں چاہیےکہ ہم اپنے قومی فرض کو نبھانے کی کوشش کریں۔