انڈر 19 ایشیا کپ، کپتان سعد بیگ نے بھارت کے خلاف کامیابی کا کریڈٹ کوچز کے نام کر دیا
کوچز میچ ٹو میچ پلان کر رہے ہیں، ہم پلان کے مطابق کھیلے اس لیے کامیابی ملی
کوچز میچ ٹو میچ پلان کر رہے ہیں، ہم پلان کے مطابق کھیلے اس لیے کامیابی ملی
پاک بھارت میچ اعصاب شکن ہوتا ہے، کھلاڑیوں کو اسے عام میچ کی طرح لینے کا مشورہ دیا ہے
محمد حسن خان کی جگہ احمد حسین کو سکواڈ میں شامل کر لیا گیا
پاکستانی بلے باز شاہزیب نے 159 رنز کی اننگ کھیل کر دل جیت لیئے