جعلسازی کا خاتمہ، اسلام آباد میں اسٹامپ پیپرز کا اجراء بائیو میٹرک ویریفکیشن سے مشروط بائیو میٹرک کے بغیر جاری تمام اسٹامپ پیپرز جعلی تصور ہونگے، ڈی سی اسلام آباد 1 month ago