سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج رات 8 بج کر 42 منٹ پر ہوگا
سورج گرہن شمالی امریکہ کے ممالک میں دیکھا جائے گا
سورج گرہن شمالی امریکہ کے ممالک میں دیکھا جائے گا
امریکا میں لاکھوں افراد نے مکمل گرہن دیکھنے دوسرے علاقوں کارخ کیا
ماہرین کے مطابق سورج گرہن کی چار اقسام ہوتی ہیں
آغاز صبح نو بجکر پچاس منٹ پرہوگا اوراختتام شام پانچ بج کر تینتالیس منٹ پرہوگا